اسلام آباد / لاہور: وزیراعظم شہباز شریف نے کرکٹ شائقین کے دیرینہ مطالبے کو تسلیم کرتے ہوئے پاکستان سپر لیگ (PSL) کے فائنل میں تماشائیوں کو اسٹیڈیم آ کر میچ دیکھنے کی باضابطہ اجازت دے دی ہے۔