(25 اپریل 2026): میلسی میں ذہنی معذور لڑکی کے ساتھ مبینہ زیادتی کے مقدمے میں نامزد مرکزی ملزم نے پولیس گرفتاری کے خوف سے خودکشی کر لی۔ پولیس حکام کے مطابق ملزم عابد حسین کے خلاف تھانہ کرم پور میں زیادتی کا مقدمہ درج تھا۔ پولیس کو اطلاع ملی کہ ملزم زور کوٹ کے علاقے



