نیویارک (25 اپریل 2026): امریکا میں پاکستانی ڈاکٹر حسن شرجیل خان کی امریکی شہریت منسوخ کرنے کی کارروائی شروع ہو گئی، پاکستانی ڈاکٹر نابالغ بچی کے جنسی استحصال کے جرم میں 17 سال کی قید کی سزا کاٹ رہا ہے۔ امریکی محکمہ انصاف نے نابالغ بچی کے جنسی استحصال کے جرم میں 17 سال قید



