گھریلو نگہداشت کے ماہرین نے فریج کی ناگوار بدبو ختم کرنے کے لیے ایک سادہ اور مؤثر طریقہ تجویز کیا ہے، جس کے تحت فریج کے اندر چائے کے بیگز (ٹی بیگز) رکھنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔ برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق فریج میں بچ جانے والا کھانا اور مشروبات کے دھبے وقت



