حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا ،پیٹرول 26 روپے 77 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں بھی 26 روپے 77 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا، دوسری جانب مٹی کے تیل کے نرخ میں فی لٹر 63 روپے60 پیسے کمی کی گئی ہے ۔ اسلام آباد: پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے The post پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن بھی جاری appeared first on اخبارِخیبرپشاور.



