ڈھاڈر (ڈیلی قدرت) ڈھاڈر میں نامعلوم مسلح افراد کاپولیس تھانے اور نادرا آفس پر دستی بموںسے حملہ اورفائرنگ ،پولیس کی جوابی کارروائی کے بعد مسلح افراد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ ایس ایچ او منظورابڑو کے مطابق جمعہ کی رات ڈھاڈر میں نامعلوم مسلح افراد نے پولیس تھانے پر ہینڈ گرینڈ پھینکا جو زورداردھماکے سے. ..



