ڈھاڈر، مستونگ، ڈیرہ اللہ یار، جعفرآباد، تمبو، چھتر، کوئٹہ، چاغی ( ڈیلی قدرت ) بلوچستان کے مختلف شہروں میں دہشت گردی، فائرنگ، ٹریفک حادثات اور ڈوبنے کے مختلف واقعات میں قبائلی شخصیت اور کمسن بچی سمیت 2 افراد جاں بحق جبکہ سیکیورٹی گارڈ اور اس کی بیٹی سمیت 6 افراد شدید زخمی ہو گئے۔ ڈھاڈر. ..



