قلعہ سیف اللہ (ڈیلی قدرت) شمالی بلوچستان ایک بار پھر شدید موسمیاتی تبدیلیوں کی لپیٹ میں آ گیا ہے۔ شمالی و بالائی پاک-افغان سرحدی اضلاع—قلعہ سیف اللہ، قلعہ عبداللہ، پشین، چمن، زیارت، دکی، سنجاوی، ہرنائی، لورالائی، توبہ اچکزئی اور توبہ کاکڑی—میں 2022 سے جاری موسمی تغیرات نے معاشی و سماجی نظام کو بری طرح متاثر. ..
شمالی بلوچستان شدید موسمیاتی تبدیلیوں کی لپیٹ میں، قلعہ سیف اللہ میں طوفانی بگولوں اور ژالہ باری نے تباہی کے تمام ریکارڈ توڑ دیے
RELATED ARTICLES



