پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عامر سہیل(Aamer Sohail) نے کراچی سے متعلق اپنے متنازع تبصرے پر معذرت کر لی ہے، جو پاکستان سپر لیگ کے ایک میچ کے دوران سامنے آیا تھا اور سوشل میڈیا پر شدید ردعمل کا باعث بنا۔ یہ معاملہ اس وقت اٹھا جب کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کے درمیان



