(24 اپریل 2026): آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) کی دنیا میں اپنی دھاک بٹھانے والی چینی کمپنی ڈیپ سیک نے اپنا نیا ماڈل متعارف کروانے کا اعلان کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈیپ سیک کے نئے ماڈل کا نام ’ڈیپ سیک وی 4‘ ہے جس میں کئی جدید ترین خصوصیات شامل کی گئی ہیں، اس
چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
RELATED ARTICLES



