کوٹلی (پی آئی ڈی) وزیرِ اطلاعات و مذہبی امور چوہدری محمد رفیق نئیر کی دعوت پر وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور دو روزہ دورے پر ضلع کوٹلی پہنچ گئے۔ کوٹلی آمد پر وزیراعظم کا پرتپاک استقبال کیا گیا, وزیراعظم سب سے پہلے صدر The post وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کی کوٹلی آمد، ریلیوں اور نعروں سے شہر گونج اٹھا appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



