لاہور(کرائم رپورٹر) شہر کے مختلف علاقوں میں پولیس نے بروقت اور مؤثر کارروائیاں کرتے ہوئے سنگین جرائم میں ملوث متعدد ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ مناواں پولیس نے 15 پر موصول ہونے والی کال پر فوری ردِعمل دیتے ہوئے فائرنگ کے واقعے میں شہری کو زخمی کرنے والے ملزم کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا۔ The post لاہور: مختلف علاقوں میں پولیس کی جرائم پیشہ افراد کیخلاف کارروائیاں، متعدد ملزمان گرفتار appeared first on ROSHAN PAKISTAN NEWS.



