جہلم: ضلعی انتظامیہ جہلم نے عوام کے لیے اہم ہدایات جاری کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ 30 جون 2026 کے بعد پرانے فرد (ریکارڈ) کی بنیاد پر زمین کی خرید و فروخت یا انتقال ممکن نہیں ہوگا، جبکہ نئی پالیسی کے تحت “گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ” کا حصول لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ. ..



