اسلام آباد (احسان بخاری ، سپیشل رپورٹر )اسلام آباد ڈرائی پورٹ میں کروڑوں روپے مالیت کے 24 کنٹینرز میں آٹو پارٹس کو سکریپ شو کر کے کلیئر کرنے کا معاملہ ، چیف کلکٹرنے روک لیے ،ڈیوٹی چیک کرنے کے احکامات جاری، ذرائع کے مطابق چیف کلکٹر کسٹم اسلام آباد کو اطلاع ملی تھی کہ اسلام



