پاکستان ریلوے نے جدیدیت کی جانب ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے ڈیجیٹل سنٹرل کنٹرول آفس قائم کر دیا ہے، جو ریل کے نظام کو مزید محفوظ، مؤثر اور مکمل طور پر مربوط بنانے میں کلیدی کردار ادا کرے گا۔ یہ جدید مرکز RAIN (ریلوے ایڈوانس انفراسٹرکچر نیٹ ورک) منصوبے کے تحت قائم کیا گیا ہے۔
پاکستان ریلوے کا ڈیجیٹل سنٹرل کنٹرول آفس قائم
RELATED ARTICLES



