عمان میں ملازمین کے اوور ٹائم کے حوالے سے اہم خبر آگئی ہے۔ بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ کی پوسٹ کے مطابق سلطنت عمان کا لیبر قانون، جو رائل ڈیکری نمبر 53/2023 کے تحت نافذ کیا گیا ہے، اضافی اوقاتِ کار (اوور ٹائم) کے حوالے سے ایک واضح اور منظم قانونی نظام فراہم کرتا



