کوئٹہ(قدرت روزنامہ)جمعیت علماء اسلام کے صوبائی امیر وسینیٹر مولانا عبدالواسع سے پارٹی کی نظم کے حوالے سے جب صحافی نے سوال کیا تو مولانا واسع طیش میں آکر کہا کہ صحافیوں نے ہمیشہ ہمارے صحیح موقف عوام تک پہچانے کے بجائے پارٹی کی اندرونی خامیاں ڈھونڈنے کی کوشش کی ہماری پارٹی میں نظم و ضبط. ..



