جنوبی لبنان کے قصبے کونین پر اسرائیل نے فضائی حملہ کیا ہے۔ الجزیرہ کے مطابق جنگ بندی میں 3 ہفتے کی توسیع کے باوجود اسرائیل نے بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں صورتحال کشیدہ ہو گئی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے لبنان میں جنگ بندی میں تین ہفتے کی توسیع کا اعلان کیا



