75.2 F
Pakistan
Saturday, April 25, 2026
HomeTechnologyپرانے اور استعمال شدہ موبائل فونز بھی مہنگے ، عوام کیلئے خریدنا...

پرانے اور استعمال شدہ موبائل فونز بھی مہنگے ، عوام کیلئے خریدنا مشکل

اسلام آباد: ایف بی آر نے پرانے اور استعمال شدہ فونز کی کسٹم ویلیو بڑھا دی ، جس سے کم آمدنی والے طبقے کے لیے اسمارٹ فونز کا حصول مشکل ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے پرانے اور استعمال شدہ موبائل فونز کی درآمدی ویلیو میں بھاری اضافہ کر دیا ہے۔

Read full story on Ary News

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments