واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برطانیہ پر بھی بھاری ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی دیدی۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا برطانوی اخبار دی ٹیلی گراف کو انٹرویو دیتے ہوئے کہنا تھا برطانیہ نے امریکی ٹیک کمپنیوں پر عائد ٹیکس ختم نہیں کیا تو بڑا ٹیرف لگاوں گا۔ امریکی صدر نے امریکی ٹیک The post امریکی صدر ٹرمپ کی برطانیہ پر بھاری ٹیرف عائد کرنیکی دھمکی appeared first on ROSHAN PAKISTAN NEWS.



