واشنگٹن(24 اپریل 2026): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی عوام کو پیغام دیا ہے کہ ایران کو ایٹمی ہتھیاروں سے دور رکھنے اور عالمی امن کو یقینی بنانے کے لیے انہیں پیٹرول کی قیمتوں میں وقتی اضافہ برداشت کرنا ہوگا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے بیان میں واضح کیا کہ اس وقت مہنگائی کی



