میلان: اٹلی کی حکومت کی جانب سے فیفا ورلڈ کپ میں ایران کی جگہ اطالوی ٹیم کی شمولیت کی خبروں کو مسترد کردیا گیا ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق اٹلی کے وزیر کھیل آندرے ابودی نے کہا کہ فیفا ورلڈ کپ کوالیفیکشن کا فیصلہ فٹبال پچ پر ہوتا ہے اور وہیں ہونا چاہیے،



