پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) 11 کے 35 ویں میچ میں کراچی کنگز نے خوشدل شاہ کی دھواں دار بیٹنگ کی بدولت لاہور قلندرز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر لاہور قلندرز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ لاہور قلندرز. .. The post خوشدل کی دھواں دار بیٹنگ، کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی appeared first on BOL News Urdu – بول نیوز اردو.



