لندن: ریڈکار کے علاقے ڈورمانسٹاؤن میں ایک انتہائی دلخراش واقعہ رونما ہوا، جہاں تین ماہ کی معصوم بچی میگی مے کو پالتو کتوں نے حملہ کرکے موت کی نیند سلادیا۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ المناک واقعہ 9 اپریل کو رونما ہوا، جب دو کتوں نے اچانک اس کمرے میں گھس کر بچی



