امریکن صدر ٹرمپ دنیا کی متنازعہ ترین شخصیت ہی نہیں بلکہ دو عملی کا شاہکار بن کر سامنے آئے ہیں کسی بھی انسان کے جھوٹا ہونے کے لئے یہی کافی ہے جب بھی بولے نئی بولے اور پہلی بات کو بھول جائے،لوگ اسے مسخرہ قرار دیتے ہیں میڈیا اسے غیر سنجیدہ شخصیت قرار دیتا ہے۔



