جون 2017 کی صبح ٹریفک سارجنٹ بخوشی جب اپنے ڈیوٹی پرگیا ، تو اہل خانہ کو یہ قطعی علم نہیں ہوگا کہ آخری بار گھر کے سربراہ کو الوداع کر رہے ہیں،وہ کسی ایسے عارضہ میں بھی مبتلا بھی نہ تھا جو اچانک جان لیوا ثابت ہوتا البتہ فرائض اس نوعیت کے ضرور تھے کہ کسی حادثہ کا امکان ہو، تاہم کسی ڈرائیور سے غفلت کی امید کم ہی تھی، سارجنٹ کا اپنا ایک دبدبہ ہوتا ہے،. .. ۔
سرداری اور وڈیرہ شاہی نظام کے منفی اثرات
RELATED ARTICLES



