گلگت بلتستان انتخابات 2026 کے سلسلہ میں چیف الیکشن کمشنر راجہ شہباز خان کی زیر صدارت اہم آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، کانفرنس میں فیصلہ کیا گیا کہ انتخابی مہم میں پینا فلیکس اور غیر ضروری تشہیری مواد پر مکمل پابندی عائد ہو گئی ۔ گلگت بلتستان میں 25 سال بعد بلدیاتی انتخابات The post گلگت بلتستان: بلدیاتی انتخابات سے قبل چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت آل پارٹیز کانفرنس appeared first on K2 Times | کے ٹو ٹائمز.



