پشاور (23 اپریل 2026): خیبر پختونخوا حکومت نے شندور پولو فیسٹیول منعقد کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ڈپٹی اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی ثریا بی بی نے سیکرٹری سیاحت سعادت حسن کے ہمراہ شندور پولو فیسٹیول کی تاریخوں کا باضابطہ اعلان کیا۔ ثریا بی بی نے بتایا کہ شندور پولو فیسٹیول 11 سے 13 جون 2026



