تہران (23 اپریل 2026): ایران کے دارالحکومت تہران میں اچانک فضائی دفاعی نظام کو فعال کیے جانے کی خبریں سامنے آئی ہیں۔ ایران کی نیم سرکاری خبر رساں ایجنسی مہر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا کہ تہران میں فضائی دفاعی نظام فعال کیا گیا۔ دوسری جانب، خبر رساں ایجنسی روئٹرز نے اپنی



