کراچی(قدرت روزنامہ) پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) 11 میں مسلسل 8 میچز میں شکست کے بعد راولپنڈیز پہلی جیت حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئی۔ کراچی میں کھیلے گئے میچ میں راولپنڈیز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا۔ جعمرات کو پی ایس ایل 11 کے 34 ویں میچ میں راولپنڈیز نے. ..



