(اشتیاق ربانی) شکرگڑھ میں کرتار پور کے قریب دریائے راوی میں دو افراد ڈوب گئے. ڈوبنے والے دو افراد میں سے 45 سالہ شخص کی نعش کو نکال لیا گیا. ڈوبنے والا دوسرا 12 سالہ بچہ ہے جو تاحال لاپتہ ہے. ڈوبنے والے دونوں افراد قریبی گاؤں میں رہتے ہیں۔