سوہاوہ: دی پیراگون گرامر اسکول ڈومیلی میں سالانہ نتائج کے اعلان کے موقع پر ایک پروقار اور رنگا رنگ تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں طلبہ، والدین اور معزز مہمانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوتِ کلامِ پاک اور نعتِ رسولِ مقبول صلى الله عليه وسلم سے کیا گیا، جس کے بعد طلبہ. ..



