سندھ حکومت نے یکم مئی کو عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ سندھ حکومت کی جانب سے یکم مئی بروز جمعے کو لیبر ڈے کی مناسبت سے عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔ سرکاری ملازمین جو ہفتے میں 5 دن کام کرتے ہیں، وہاں جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو مسلسل 3 روز



