واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں نصب کرنے والی کسی بھی کشتی کو فوری طور پر تباہ کیا جائے گا اور اس معاملے میں کسی بھی قسم کی تاخیر یا نرمی برداشت نہیں کی جائے گی۔
بارودی سرنگیں بچھانے والوں کے خلاف امریکی کارروائی تیز، ٹرمپ کا دوٹوک پیغام
RELATED ARTICLES



