شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سوہائے علی ابڑو(Sohai Ali Abro) کی ازدواجی زندگی سے متعلق قیاس آرائیاں ایک بار پھر زور پکڑنے لگی ہیں، سوشل میڈیا صارفین ان دنوں ان کی نجی زندگی میں ممکنہ تبدیلیوں پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں۔ حالیہ دنوں میں مداحوں نے یہ نوٹ کیا کہ اداکارہ کے سوشل میڈیا
سوہائے علی ابڑو کی شوہر سے علیحدگی کی خبریں زیر گردش‘ ایک دوسرے کوان فالوکردیا
RELATED ARTICLES



