وفاقی تحقیقاتی ادارے(FIA) میں بڑی تعداد میں بھرتیوں کا اعلان سامنے آیا ہے جس کے تحت 1394 مختلف آسامیوں پر نوجوانوں سے درخواستیں طلب کرلی گئی ہیں۔ حکام کے مطابق درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ 4 مئی مقرر کی گئی ہے اور اب امیدواروں کے پاس محدود وقت رہ گیا ہے۔ وزیر داخلہ محسن



