لاہور: اوباش نوجوانوں نے کار ریسنگ کے دوران موٹرسائیکل نوجوان کو کچل دیا، حادثے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پرآ گئی۔ صوبائی دارالحکومت کے پوش علاقے ڈیفنس میں اوباش نوجوانوں کی کار ریسنگ نے ایک ہنستے بستے گھر کی خوشیاں اجاڑ دیں۔ ریسنگ کے دوران بے قابو گاڑی نے موٹر سائیکل سوار



