کوئٹہ (قدرت روزنامہ)کوئٹہ میں عمیر ثناء فاؤنڈیشن کے تحت الخدمت کے اشتراک سے قائم کیے جانے والے سلیم شہید تھیلے سیمیا سینٹر کا افتتاح کردیا گیا، اس موقع پر سلیم شہید کے والد عبدالسلام ،عمیر ثناء فاؤنڈیشن کے ایگزیکٹو ممبر ڈاکٹر علی حسین انصاری اور دیگر بھی موجود ہیں۔



