72.2 F
Pakistan
Thursday, April 23, 2026
HomeCrimeشکارپور:نامعلوم افراد کا پیپلز پارٹی رہنما کے گھر پر راکٹ لانچر سے...

شکارپور:نامعلوم افراد کا پیپلز پارٹی رہنما کے گھر پر راکٹ لانچر سے حملہ

(عبدالجبار ابڑو)شکارپور ٹاؤن کمیٹی خانپور کے سابق چیئرمین اور پیپلز پارٹی کے رہنما محمد افضل آرائیں کی رہائش گاہ پر نامعلوم مسلح افراد نے جدید اسلحے کے ساتھ حملہ کر دیا، پولیس کے مطابق حملہ آوروں نے راکٹ لانچر سے فائر بھی کیا۔

Read full story on 24 News Digital Urdu

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments