پشاور(قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی نے کہا ہے کہ اگر ایک جیل سپرنٹنڈنٹ ہائیکورٹ کے احکامات کو نہ مانے تو آئین وقانون کی حیثیت کیا رہ جاتی ہے؟ آج ہمارے ساتھ جو کچھ ہو رہا ہے وہ کل کسی اور جماعت کے ساتھ بھی ہوسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد. ..



