پنڈدادنخان: ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادنخان عائشہ شفقت نے اراضی ریکارڈ سینٹر پنڈدادنخان اور پٹوار خانہ پنن وال کا اچانک دورہ کر کے انتظامی امور کا تفصیلی جائزہ لیا۔ دورے کے دوران اسسٹنٹ کمشنر نے عملے کی حاضری، رجسٹرز اور سائلین کو فراہم کی جانے والی سہولیات کا باریک. ..



