کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ) بلوچستان میں سرکاری افسران کی ترقیوں کے اہم فورم “بلوچستان سلیکشن بورڈ” کا اجلاس طویل عرصے سے منعقد نہ ہونے کے باعث سینکڑوں افسران کی ترقی، سنیارٹی اور دیگر سروس معاملات التوا کا شکار ہو گئے ہیں۔ صوبائی حکومت کی جانب سے سال میں کم از کم تین سے چار اجلاس. ..



