پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی کمی ہوئی ہے، جہاں فی تولہ سونا 1000 روپے اور 10 گرام سونا 857 روپے سستا ہوگیا ہے۔ عالمی اور مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں The post سونا مزید سستا، فی تولہ قیمت کتنی ؟ جانئے appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



