وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے میں جرائم کی شرح میں اچانک اضافے کا نوٹس لیتے ہوئے ہنگامی اجلاس طلب کر لیا۔ اجلاس کے دوران وزیراعلیٰ نے جرائم کے مختلف واقعات کی ویڈیوز خود شیئر کرکے شرکا کو دکھائیں اور سخت برہمی کا اظہار کیا، جب کہ متعلقہ پولیس افسران سے باز پرس بھی The post وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا جرائم میں اضافے پر نوٹس، ہنگامی اجلاس طلب، پولیس افسران سے باز پرس appeared first on K2 Times | کے ٹو ٹائمز.



