کراچی (کامرس ڈیسک) بلاک چین اور کرپٹو کے وزیر مملکت بلال بن ثاقب نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کرپٹو بینکنگ پر سے 8 سال کی پابندی ختم کردی ہے۔ ایک بیان میں، بلال بن ثاقب نے کہا کہ پاکستانی بینک اب لائسنس یافتہ کرپٹو کمپنیوں کے اکاؤنٹ کھول سکتے ہیں، جس



