پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ریما خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے بھارتی ایوارڈ شو میں بولڈ لباس پہننے سے انکار کر دیا تھا۔ ریما خان نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی جہاں اُنہوں نے بھارتی ایوارڈ شو میں شرکت کے حوالے سے بات کی۔ اُنہوں نے بتایا کہ. .. The post ریما خان نے بھارتی ایوارڈ شو میں بولڈ لباس کیوں نہیں پہنا؟ وضاحت دے دی appeared first on BOL News Urdu – بول نیوز اردو.



