(ویب ڈیسک)فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی / سر گنگا رام ہسپتال کے مدر اینڈ چائلڈ بلاک میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کےویژن کے مطابق جدید ڈے کیئر سینٹر کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا۔