کراچی: آغا خان یونیورسٹی میں میڈیا راؤنڈ ٹیبل میں کراچی کے مینگرووز کے تحفظ کی فوری ضرورت پر زور دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ارتھ ڈے 2026 کے حوالے سے آغا خان یونیورسٹی نے میڈیا راؤنڈ ٹیبل کا انعقاد کیا، جس میں صحافیوں، ماحولیاتی ماہرین اور متعلقہ اسٹیک ہولڈرز نے شرکت کی۔ اس اجلاس
ارتھ ڈے : کراچی کے مینگرووز کے تحفظ اور ماحولیاتی خطرات پر تشویش کا اظہار
RELATED ARTICLES



