کراچی میں آئل ٹینکرز کی آمدورفت معطل ہونے پر اٹک آئل ریفائنری بند ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق کروڈ آئل کی سپلائی رک جانے پر اٹک ریفائنری نے اپنا مین یونٹ بند کر دیا ہے۔ اٹک ریفائنری کا کہنا ہے کہ ریفائن پروڈکٹس پیٹرول اور ڈیزل کی بھی ترسیل نہیں ہو رہی۔ اس حوالے سے



