(24نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پہلگام واقعہ کے ایک سال بعد بھی بھارت شواہد پیش نہ کر سکا، بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا فیصلہ کن جواب دیں گے۔